What do you want to listen to?
Song
Aaja Dilbar Aaja
V.A
0
Play
Lyrics
Uploaded by86_15635588878_1671185229650
آجا دل بر آجا میری
راہوں میں کھڑے ہیں تیرے راہوں میں کھڑے ہیں تیرے
دل میرا ہے چمکو پکھارے
دیکھ لے کیسے چھائے نظارے
دل میرا ہے چمکو پکھارے
دیکھ لے کیسے چھائے نظارے
آجا دل بر آجا میری
راہوں میں کھڑے ہیں تیرے راہوں میں کھڑے ہیں تیرے
چمکو پکھارے تاج سنی
دکھلا دو اب سندر چیرے
چمکو پکھارے تاج سنی
چمکو پکھارے تاج سنی
دکھلا دو اب سندر چیرے
آجا دل بر آجا میری
راہوں میں کھڑے ہیں تیرے راہوں میں کھڑے ہیں تیرے
بلبل بول ترانے سن میرے
پیار کے باتیں کر دیرے دیرے
بلبل بول ترانے سن میرے
بلبل بول ترانے سن میرے
پیار کے باتیں کر دیرے
آجا دل بر آجا میرے
راہوں میں کھڑے ہیں تیرے راہوں میں کھڑے ہیں تیرے
راہوں میں کھڑے ہیں تیرے راہوں میں کھڑے ہیں تیرے
دل منتظر آنے کا تیرے
لاجکہ پہلا ہم کو دیرے
اوہ دل منتظر آنے کا تیرے
لاجکہ پہلا ہم کو دیرے
آجا دل بر آجا میرے
راہوں میں کھڑے ہیں تیرے
روت مستانی کو چل سنگ میرے
دل بھی ہے تیرا ہم بھی ہے تیرے
روت مستانی کو چل سنگ میرے
دل بھی ہے تیرا ہم بھی ہے تیرے
آجا دل بر آجا میرے
آجا دل بر آجا میرے
راہوں میں کھڑے ہیں تیرے
راہوں میں کھڑے ہیں تیرے
Show more
Artist
V.A
Uploaded byThe Orchard
Choose a song to play