ĐĂNG NHẬP BẰNG MÃ QR Sử dụng ứng dụng NCT để quét mã QR Hướng dẫn quét mã
HOẶC Đăng nhập bằng mật khẩu
Vui lòng chọn “Xác nhận” trên ứng dụng NCT của bạn để hoàn thành việc đăng nhập
  • 1. Mở ứng dụng NCT
  • 2. Đăng nhập tài khoản NCT
  • 3. Chọn biểu tượng mã QR ở phía trên góc phải
  • 4. Tiến hành quét mã QR
Tiếp tục đăng nhập bằng mã QR
*Bạn đang ở web phiên bản desktop. Quay lại phiên bản dành cho mobilex
Sorry, this content is currently not available in your country due to its copyright restriction.
You can choose other content. Thanks for your understanding.
Vui lòng đăng nhập trước khi thêm vào playlist!
Thêm bài hát vào playlist thành công

Thêm bài hát này vào danh sách Playlist

Bài hát akhri mahena do ca sĩ Kobra Khan thuộc thể loại Au My Khac. Tìm loi bai hat akhri mahena - Kobra Khan ngay trên Nhaccuatui. Nghe bài hát Akhri Mahena chất lượng cao 320 kbps lossless miễn phí.
Ca khúc Akhri Mahena do ca sĩ Kobra Khan thể hiện, thuộc thể loại Âu Mỹ khác. Các bạn có thể nghe, download (tải nhạc) bài hát akhri mahena mp3, playlist/album, MV/Video akhri mahena miễn phí tại NhacCuaTui.com.

Lời bài hát: Akhri Mahena

| Lời: Kobra Khan

Lời đăng bởi: 86_15635588878_1671185229650

سال کا آخری مہینہ چل رہا ہے جانے ان جانے میں کوئی غلطی یا کسی کی دل ازاری ہوئی ہو تو ماف کر دینا یارو کیا بتا یہ دسمبر کس کا آخری دسمبر ہو
سال کا آخری مہینہ چل رہا ہے جانے ان جانے میں کوئی غلطی یا کسی کی دل ازاری ہوئی ہو تو ماف کر دینا یارو کیا بتا یہ دسمبر کس کا آخری دسمبر ہو
زندگی بھر یاد رہے گئے دوہزار چوبیس
اس سال میں نے سب کو بدلتے دیکھا ہے
یار بھی پیار بھی اور رشتے دار بھی
بابا تو پیار سے گھڑیا کہتے ہیں مرشد
بیٹیاں سچ میں کھلونا تھوڑی ہوتی ہیں
فون پڑے پڑے حراب نہ ہو جے
اس وجہ سے پورا دن فون یوز کرتا ہوں
آپ سمجھیں گے میں لائک مانگنے آیا ہوں
میں لائک مانگنے نہیں آیا
لیکن مجبوری ہے
جس طرح ہم ماضی میں لائک اور فالو بائک ملتے رہے ہیں
بلکل اسی طرح اب کی بار بھی ہماری مدد کی جائے
دونتے رہ جاؤ گے ہمیں ان مٹی کے ڈیروں میں
ہم وقت کی طرح تیرے ہاتھ سے نکل جائیں گے
کچھ لوگ میری ویڈیو کو ایسے اگنور کرتے ہیں
جیسے ان کا بریک اپ میں نے کروایا ہو
اللہ کر ایک وارے مرو
سردیاں آگئی ہیں
آپ بڑے مزے سے مونپھلی میں بیٹھ کر رضا ہی کھائیں گے
امی نے خالہ کو زبان دیوئی ہے
ابو نے ففو کا زبان دیوئی ہے
اور میں نے خود تین چار جگہ زبان دیوئی ہے
اب میں کیا کھوڑا ہوں
سال پورا ہونے بالا ہے
کچھ گلتی ہو گئی ہو تو آ کے معافی مانگ لینا
کیوں کہ گلتی آپ کی ہوگی
ہاں
اور بچپن سے لے کر اب تک سب کویا ہے
ایک تو بھی نہیں ملا
تو شکایت کیسی
دیکھنا ہے تو پیار سے دیکھو
غصے سے تو میرے رشتہ دار بھی دیکھتے ہیں
اخبار میں صرف ایک ہی خبر اچھی لگتی ہے
گل فرینڈ سے ملنے گئے عاشق کو محلے والوں نے پیٹا
اولی عورت اور غریب مرد
اکثر ٹھکرائے جاتے ہیں
اگر کسی لڑکی سے جان چڑھوانی ہے تو
اسے دین کی باتیں بتانا شروع کر دو
جھوٹا کھانے سے محبت بڑھتی ہے
یہ کہہ کر وہ میرے سارے ساموسے کھا گئی
اور ہم تنہائی تب محسوس کرتے ہیں
جب ہمارے پاس پیسے ختم ہو جاتے ہیں
ہر خوبصورت لڑکی کے پیچھے ایک فلٹر کا ہاتھ ہوتا ہے
سردیاں آ گئی ہیں
اب جیکٹیں پینا کریں گے
اور مہینے بعد نہایا کریں گے
چھے دن نیٹ بند رہا
گھر والوں سے بہت باتیں کی
ماشاءاللہ کافی اچھے لوگ ہیں

Đang tải...
Đang tải...
Đang tải...
Đang tải...