اللہ اللہ نبی کا گھرانا
یہ گھرانا وراء الوراء ہے
اس میں حسنین ہے پاتما ہے
اس گھرانے میں مشکل کوشا ہے
اس میں حسنین ہے پاتما ہے
اس گھرانے میں مشکل کوشا ہے
اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ
نبی کا گھرانا
یہ گھرانا وراء الوراء ہے
لب پہ ہے تذکیر پنجتن کے
پھول مہ کے ہیں میرے چمن کے
لب پہ ہے تذکیر پنجتن کے
پھول مہ کے ہیں میرے چمن کے
ایسا ان کے کرم نے نوازا
اپنے قسمت پہ دل جھومتا ہے
اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ
نبی کا گھرانا
یہ گھرانا وراء الوراء ہے
لاج رکھ لو گدائے کرم کی
بھر دو بھر دو میری خالی جولی
لاج رکھ لو گدائے کرم کی
کوئی یہ نہ کہے تیرا منگتا
تیری محفل سے خالی گیا ہے
اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ
نبی کا گھرانا
یہ گھرانا وراء الوراء ہے
کعبہ عشق کا ہوں میں غازی
میں ہوں ان کی عنایت پہ راضی
کعبہ عشق کا ہوں میں غازی
میری تربت پہ لکھنا نیازی
پنجتن کا یہ عدنا گدا ہے
اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ
نبی کا گھرانا
یہ گھرانا وراء الوراء ہے
اس میں حسنین ہیں پاتماں ہیں
اس گھرانے میں مشکل پوشاں ہیں
Đang Cập Nhật
Đang Cập Nhật