Song
V.A
Bari Umeed Hai Sarkar

0
Play
Lyrics
Uploaded by86_15635588878_1671185229650
بڑی امید ہے سرکار قدموں میں بُلائیں گے
بڑی امید ہے سرکار قدموں میں بُلائیں گے
قرم کی جب نظر ہوگی مدینہ ہم بھی جائیں گے

قسم اللہ کی ہوگا وہ منظر دید کے قابل
قسم اللہ کی ہوگا وہ منظر دید کے قابل
قیامت میں رسول اللہ جب تشریف لائیں گے
قیامت میں رسول اللہ جب تشریف لائیں گے
کبھی تو اس طرف وہ پہ کرے تنویر آئیں گے
کبھی تو اس طرف وہ پہ کرے تنویر آئیں گے
کبھی تو اپنے دل کی تشنگی ہم بھی بُجھائیں گے

اگر جانا مدینہ میں ہوا ہم غم کے ماروں کا

مکینِ گُمبَدِ خَزْرَا کوحالِ دل سُنائیں گے

قسم اللہ کی ہوگا وہ منظر دید کے قابل قیامت میں
رسول اللہ جب تشریف لائیں گے
قیامت میں رسول اللہ جب تشریف لائیں گے
بڑی امید ہے سرکار قدموں میں بلائیں گے

Show more
Artist

V.A68715 followers
Follow
Popular songs by V.A

Mashup 3 In 1 - Để Anh Lương Thiện, Anh Thôi Nhân Nhượng, Đừng Hỏi Em Ổn Không (Huy PT Remix)

06:42

Uploaded byThe Orchard