What do you want to listen to?
Song
Bas Mera Mahi Salle Allah
V.A
0
Play
Lyrics
Uploaded by86_15635588878_1671185229650
بس میرا ماہی صل اللہ علیہ وسلم
میں کچھ بھی نہیں
بس میرا ماہی صل اللہ علیہ وسلم
میں کچھ بھی نہیں
بس میرا ماہی صل اللہ علیہ وسلم
ان کا شہدہ رب علا
میں کچھ بھی نہیں
بس میرا ماہی صل اللہ علیہ وسلم
پاہا یاسین اور مزمل شاہ مدینہ احمد مرسل
شاہ فی غناف غیر روز جزا
میں کچھ بھی نہیں
بس میرا ماہی صل اللہ علیہ وسلم
رحمت عالم بن کر آیا
دونوں جہاں پر اس کا سایا
وہ امہ حبوبِ رب علا
میں کچھ بھی نہیں
بس میرا ماہی صل اللہ علیہ وسلم
دونوں عالم صدقہ جن کا
صبح و شام ہے چرچہ ان کا
ورد ملائک صل علیہ
میں کچھ بھی نہیں
بس میرا ماہی صل اللہ علیہ وسلم
عرش پہ آنے جانے والے
رحمت عالم حق کی اجالے
وہ امہ حبوبِ رب علا
میں کچھ بھی نہیں
بس میرا ماہی صل اللہ علیہ وسلم
ان کے کرم کی بات ہے عاصی
رب کا کرم اور دنیا راضی
وہ امہ حبوبِ رب علا
میں کچھ بھی نہیں
بس میرا ماہی صل اللہ علیہ وسلم
میں کچھ بھی نہیں
بس میرا ماہی صل اللہ علیہ وسلم
Show more
Artist
V.A
Uploaded byThe Orchard
Choose a song to play