
Song
V.A
Bashir Kahiye Nazir Kahiye

0
Play
Lyrics
Uploaded by86_15635588878_1671185229650
بشیر کہیے، نظیر کہیے، اُنہیں سراج منیر کہیے
جو سر بسر ہے کلام ربی
وہ میرے آقا کی زندگی ہے
کوئی سلیقہ ہے آرزو کا
نابندگی میں بندگی ہے
یہ سب تمہارا کرم ہے آقا
کے بات اب تک بنی ہوئی ہے
یہ سب تمہارا کرم ہے آقا
عمل کی میرے اساس کیا ہے
بجوز ندامت کے پاس کیا ہے
رہے سلامت تمہاری نسبت
میرا تو ایک آسرا یہی ہے
یہ سب تمہارا کرم ہے آقا
کے بات اب تک بنی ہوئی ہے
یہ سب تمہارا کرم ہے آقا
کسی کا احسان کیوں اٹھائے
کسی کو حالات کیوں بتائیں
تم ہی سے مانگیں گے تم ہی دوگے
تمہارے در سے ہی لو لگی ہے
یہ سب تمہارا کرم ہے آقا
کے بات اب تک بنی ہوئی ہے
یہ سب تمہارا کرم ہے آقا
تجلیوں کے کفیل تم ہو
مراد قلب خلیل تم ہو
خدا کی روشن دلیل تم ہو
یہ سب تمہاری ہی روشنی ہے
یہ سب تمہارا کرم ہے آقا
کے بات اب تک بنی ہوئی ہے
یہ سب تمہارا کرم ہے آقا
یہی ہے خالد اساس رحمت
یہی ہے خالد بنائے ازمت
نبی کا عرفان زندگی ہے
یہ سب تمہارا کرم ہے آقا
کے بات اب تک بنی ہوئی ہے
یہ سب تمہارا کرم ہے آقا
تجلیوں کے کفیل تم ہو
مراد قلب خلیل تم ہو
خدا کی روشن دلیل تم ہو
یہ سب تمہاری ہی روشنی ہے
یہ سب تمہارا کرم ہے آقا
کے بات اب تک بنی ہوئی ہے
یہ سب تمہارا کرم ہے آقا
یہی ہے خالد اساس رحمت
یہی ہے خالد بنائے ازمت
نبی کا عرفان زندگی ہے
یہ سب تمہارا کرم ہے آقا
کے بات اب تک بنی ہوئی ہے
یہ سب تمہارا کرم ہے آقا
کے بات اب تک بنی ہوئی ہے
یہ سب تمہارا کرم ہے آقا
کے بات اب تک بنی ہوئی ہے
یہ سب تمہارا کرم ہے آقا
کے بات اب تک بنی ہوئی ہے
جو سر بسر ہے کلام ربی
وہ میرے آقا کی زندگی ہے
کوئی سلیقہ ہے آرزو کا
نابندگی میں بندگی ہے
یہ سب تمہارا کرم ہے آقا
کے بات اب تک بنی ہوئی ہے
یہ سب تمہارا کرم ہے آقا
عمل کی میرے اساس کیا ہے
بجوز ندامت کے پاس کیا ہے
رہے سلامت تمہاری نسبت
میرا تو ایک آسرا یہی ہے
یہ سب تمہارا کرم ہے آقا
کے بات اب تک بنی ہوئی ہے
یہ سب تمہارا کرم ہے آقا
کسی کا احسان کیوں اٹھائے
کسی کو حالات کیوں بتائیں
تم ہی سے مانگیں گے تم ہی دوگے
تمہارے در سے ہی لو لگی ہے
یہ سب تمہارا کرم ہے آقا
کے بات اب تک بنی ہوئی ہے
یہ سب تمہارا کرم ہے آقا
تجلیوں کے کفیل تم ہو
مراد قلب خلیل تم ہو
خدا کی روشن دلیل تم ہو
یہ سب تمہاری ہی روشنی ہے
یہ سب تمہارا کرم ہے آقا
کے بات اب تک بنی ہوئی ہے
یہ سب تمہارا کرم ہے آقا
یہی ہے خالد اساس رحمت
یہی ہے خالد بنائے ازمت
نبی کا عرفان زندگی ہے
یہ سب تمہارا کرم ہے آقا
کے بات اب تک بنی ہوئی ہے
یہ سب تمہارا کرم ہے آقا
تجلیوں کے کفیل تم ہو
مراد قلب خلیل تم ہو
خدا کی روشن دلیل تم ہو
یہ سب تمہاری ہی روشنی ہے
یہ سب تمہارا کرم ہے آقا
کے بات اب تک بنی ہوئی ہے
یہ سب تمہارا کرم ہے آقا
یہی ہے خالد اساس رحمت
یہی ہے خالد بنائے ازمت
نبی کا عرفان زندگی ہے
یہ سب تمہارا کرم ہے آقا
کے بات اب تک بنی ہوئی ہے
یہ سب تمہارا کرم ہے آقا
کے بات اب تک بنی ہوئی ہے
یہ سب تمہارا کرم ہے آقا
کے بات اب تک بنی ہوئی ہے
یہ سب تمہارا کرم ہے آقا
کے بات اب تک بنی ہوئی ہے
Show more
Artist

V.A68417 followers
Follow
Popular songs by V.A

Mashup 3 In 1 - Để Anh Lương Thiện, Anh Thôi Nhân Nhượng, Đừng Hỏi Em Ổn Không (Huy PT Remix)

06:42

Uploaded byThe Orchard