What do you want to listen to?
Song
Chalo Madine Chalte Hain
V.A
0
Play
Lyrics
Uploaded by86_15635588878_1671185229650
چلو مدینے چلتے ہیں
اے شہر نبی تیرے صدقے میں دونو آلم پلتے ہیں
چلو مدینے چلتے ہیں
چلو دیارے نبی کی جانب درود لب پر سجا سجا کر
بہار لوٹیں گے ہم کرم کی بہار لوٹیں گے ہم کرم کی
دلوں کو دامن بنا بنا کر
چلو مدینے چلتے ہیں
کہاں کا منصب کہاں کی دولت قسم خدا کی ہے یہ حقیقت
جنہیں بلایا ہے مصطفیؐ نے وہی مدینے کو جا رہے ہیں
چلو مدینے چلتے ہیں
نہ ان کے جیسا صخی ہے کوئی نہ ان کے جیسا غنی ہے کوئی
وہ بے نواؤں کو ہر جگہ سے نوازتے ہیں بلا بلا کر
چلو مدینے چلتے ہیں
یہی اساسِ عمل ہے میری اسی سے بگڑی بنی ہے میری
سمیٹھتا ہوں کرم خدا کا نبی کی ناتیں سنا سنا کر
چلو مدینے چلتے ہیں
اگر مقدر نے یاوری کی اگر مدینے گیا میں خالص
قدم قدم خاک اس گلی کی میں چوم لوں گا اٹھا اٹھا کر
چلو مدینے چلتے ہیں
Show more
Artist
V.A
Uploaded byThe Orchard
Choose a song to play