What do you want to listen to?
Song
Daro Na (feat. Stephy Jawaid, Wasim Malik & Nirmal Roy)
V.A
0
Play
Lyrics
Uploaded by86_15635588878_1671185229650
یوں نہ تو ڈر
تیرا رب تیرے ہی ساتھ ہے
فکر نہ تو کر ہم پر اس کی نجات ہے
جوں نہ تو ڈر
تیرا رب تیرے ہی ساتھ ہے
فکر نہ تو کر ہم پر اس کی نجات ہے
گناہ کے بندھنوں سے ہم کو نکالے گا
وہ جی اٹھا ہے ہم کو بچا لے گا
دروں نہ کہ جو مرا ہے دروں نہ وہ جی
اٹھا ہے دروں نہ کہ پھر وہ لوٹ آئے گا
دروں نہ کہ جو مرا ہے دروں نہ وہ جی
اٹھا ہے دروں نہ کہ ہم سب کو بچا لے گا
خوش ہو جاؤ کہ وہ ساتھ ہے نہ گھبرا اس کا ہاتھ ہے
ہم سب کو بچا لے آ گیا ہے خدا
دروں نہ کہ جو مرا ہے دروں نہ وہ جی
اٹھا ہے دروں نہ کہ پھر وہ لوٹ آئے گا
دروں نہ کہ جو مرا ہے دروں نہ وہ جی
اٹھا ہے دروں نہ کہ ہم سب کو بچا لے گا
فتح موت پہ اس نے پائی ہے
خالی قبر ندی گواہی ہے
ہم سب کو کبھی نہ چھوڑے گا وہ تنہا
دروں نہ کہ جو مرا ہے دروں نہ وہ جی
اٹھا ہے دروں نہ کہ پھر وہ لوٹ آئے گا
دروں نہ کہ جو مرا ہے دروں نہ وہ جی
اٹھا ہے دروں نہ کہ ہم سب کو بچا لے گا
Show more
Artist
V.A
Uploaded byWARNER RECORDED MUSIC
Choose a song to play