اللہ اللہ اللہ اللہ دھوم مچادو آمد کی آگے سرکار
مچی جیں دھوم پیغمبر کی آمد آمد ہے
حبیبِ ربِ اکبر کی آمد آمد ہے
دھوم مچادو آمد کی آگے سرکار
سرکار کی آمد مرحبہ لجپان کی آمد مرحبہ
آقا کی آمد مرحبہ داتا کی آمد مرحبہ
سردار کی آمد مرحبہ
دھوم مچادو آمد کی آگے سرکار
یہ کس شہنشاہِ والا کی آمد آمد ہے
یہ کون سے شہنشاہِ والا کی آمد آمد ہے
دھوم مچادو آمد کی آگے سرکار
سرکار کی آمد مرحبہ لجپان کی آمد مرحبہ
آقا کی آمد مرحبہ داتا کی آمد مرحبہ
سردار کی آمد مرحبہ
دھوم مچادو آمد کی آگے سرکار
پرشتے آج جو دھومیں مچانے آئے ہیں
انہی کے آنے کی شادی رچانے آئے ہیں
دھوم مچادو آمد کی آگے سرکار
سرکار کی آمد مرحبہ لجپان کی آمد مرحبہ
آقا کی آمد مرحبہ داتا کی آمد مرحبہ
سردار کی آمد مرحبہ
دھوم مچادو آمد کی آگے سرکار
رسول نیتا تو مجدہ سنانے آئے ہیں
انہی کے آنے کی خوشیاں مانانے آئے ہیں
دھوم مچادو آمد کی آگے سرکار
سرکار کی آمد مرحبہ لجپان کی آمد مرحبہ
آقا کی آمد مرحبہ داتا کی آمد مرحبہ
سردار کی آمد مرحبہ
دھوم مچادو آمد کی آگے سرکار
یہی تو سوتے ہوں کو جگانے آئے ہیں
یہی تو لوتے ہوں کو حسانے آئے ہیں
دھوم مچادو آمد کی آگے سرکار
سرکار کی آمد مرحبہ لجپان کی آمد مرحبہ
آقا کی آمد مرحبہ داتا کی آمد مرحبہ
سردار کی آمد مرحبہ
دھوم مچادو آمد کی آگے سرکار
انہیں خوجانے کیا اپنے ملک کا مالک
انہیں کے قبضے میں رب کے خزانے آئے ہیں
دھوم مچادو آمد کی آگے سرکار
سرکار کی آمد مرحبہ لجپان کی آمد مرحبہ
آقا کی آمد مرحبہ داتا کی آمد مرحبہ
سردار کی آمد مرحبہ
دھوم مچادو آمد کی آگے سرکار
جو چاہیں گے جسے چاہیں گے یہ اسے دیں گے
قریب ہیں یہ خزانے لوٹانے آئے ہیں
دھوم مچادو آمد کی آگے سرکار
سرکار کی آمد مرحبہ لجپان کی آمد مرحبہ
آقا کی آمد مرحبہ داتا کی آمد مرحبہ
سردار کی آمد مرحبہ
دھوم مچادو آمد کی آگے سرکار
رعوف ایسے ہیں اور یہ رحیم ہے اتنے
کہ گرتے پڑکوں کو سینے لگانے آئے ہیں
دھوم مچادو آمد کی آگے سرکار
سرکار کی آمد مرحبہ لجپان کی آمد مرحبہ
آقا کی آمد مرحبہ داتا کی آمد مرحبہ
سردار کی آمد مرحبہ
دھوم مچادو آمد کی آگے سرکار
سنو گے لا نظابانِ کریم سے نوری
یہ فیض و جود کے دریا بہانے آئے ہیں
دھوم مچادو آمد کی آگے سرکار
سرکار کی آمد مرحبہ لجپان کی آمد مرحبہ
آقا کی آمد مرحبہ داتا کی آمد مرحبہ
سردار کی آمد مرحبہ
دھوم مچادو آمد کی آگے سرکار