What do you want to listen to?
Song
Ehsaan Ali Ka Hai
Azam Qadri
0
Play
Lyrics
Uploaded by86_15635588878_1671185229650
مولا علیؑ
سب دین محمد پر احسان علی کا ہے
سب دین محمد پر احسان علی کا ہے
شابیر نے دکھلایا شابیر نے دکھلایا قرآن علی کا ہے
سب دین محمد پر احسان علی کا ہے
سب دین محمد پر احسان علی کا ہے
دیوار ذرا دیکھو دراد ذرا دیکھو
معلوم تمہیں ہوگا رحمان علی کا ہے
سب دین محمد پر احسان علی کا ہے
سب دین محمد پر احسان علی کا ہے
سن لو لو گو میں ہی قرآن ناتک ہوں
سن لو لو گو میں ہی قرآن ناتک ہوں
کوفے کے ممبر پر
کوفے کے کوفے کے ممبر پر فرمان علی کا ہے
سب دین محمد پر احسان علی کا ہے
جو پوچھنا ہے پوچھو سب کچھ میں بتاؤں گا
جو پوچھنا ہے پوچھو سب کچھ میں بتاؤں گا
دیکھو اے جہاں والوں
دیکھو اے جہاں والوں
اعلان علی کا ہے
سب دین محمد پر احسان علی کا ہے
سب دین محمد پر احسان علی کا ہے
میں زین بھلا کیا ہوں حیدر کے گلاموں میں
میں زین بھلا کیا ہوں حیدر کے گلاموں میں
بوزر بھی علی کا ہے
بوزر بھی بوزر بھی علی کا ہے
سلمان علی کا ہے
سب دین محمد پر احسان علی کا ہے
سب دین محمد پر احسان علی کا ہے
سب دین محمد پر احسان علی کا ہے
علیؑ
علیؑ
Show more
Artist
Azam Qadri
Uploaded byThe Orchard
Choose a song to play