What do you want to listen to?
VIP Center
Song
Fiqr Na Karo
Omar Mukhtar
0
Play
Lyrics
Uploaded by
دیکھو میں کائینے میں ایک چہرہ
جس پہ چڑھا ہے نکاب
اس نکاب میں کون ہے چھپا میرا تعلق اس سے کیا
وہ مجھ کو کیوں جانتا عجنبی وہ ان لمحوں کی طرح
جن سے میں دور
ہو چکا نہیں جانا اب وہاں
تو میری فکر نہ کرو میری فکر نہ کرو میں ٹھیک ہوں سچی
میری فکر نہ کرو میں بدل گیا مجھے فرق نہ پڑی
یہی خاصیت ہے مجھے فرق نہ پڑی
مجھے درد ہوا پر درد نہ لگے
سب سے میں چکا پر درد نہ لگے
سکھ آتا نہیں سب ٹھیک کیوں لگے
سب ٹھیک کیوں لگے
اب گلا نہ کریں گے
نہ ہی شکریں کریں گے
میں بدلت نہ جاؤں
کہ پہچان نہ سکو گے
مجھ کو لے جا بہاں پہ
سب سے کوئی نہ آتا
واپسی کا کوئی رستہ تو بنا ہی نہیں ہے
بس ڈھونڈ وہ منزل
چاہا کچھ نہ گلت ہو
اور سہی بھی ہو کچھ نہ
مانا ادھر ہے
ملنے آتے ہیں مجھ سے دور سے ملنے والے
ان کو کیسے بتاؤں آدمی وہ نہیں ہوں
کوئی خواہش نہیں ہے
کوئی سازش نہیں ہے
زمین پہ میری کوئی آس نہیں ہے
جو نکاب چڑھا ہے وہ اترتا نہیں ہے
میں تو خود سے بھی اب تو ہاں میں واقع نہیں ہوں
تو میری فکر نہ کرو میری فکر نہ کرو میں ٹھیک ہوں سچی میری فکر نہ کرو
میں بدل گیا مجھے فرق نہ پڑے یہ خاصیت ہے مجھے فرق نہ پڑے
مجھے درد ہوا پر درد نہ لگے سب سے میں چکا پر درد نہ لگے سکھ آتا نہیں
سب ٹھیک کیوں لگے سب ٹھیک کیوں لگے سب ٹھیک کیوں لگے
میری جانا منہ پیاری ہے
میری جانا منہ میری جانا منہ
چھوڑی فکر تیار کر لے
Show more
Artist
Omar Mukhtar
Choose a song to play