What do you want to listen to?
Song
Ham Ko Apni Talab Se
V.A
0
Play
Lyrics
Uploaded by86_15635588878_1671185229650
ہم کو اپنی طلب سے سوا چاہیے
ہم کو اپنی طلب سے سوا چاہیے
ہم کو اپنی طلب سے سوا چاہیے
آپ جیسے ہیں ویسی عطا چاہیے
آپ جیسے ہیں ویسی عطا چاہیے
کیوں کہیں یہ عطا وہ عطا چاہیے
کیوں کہیں یہ عطا وہ عطا چاہیے
ان کو معلوم ہے ہم کو کیا چاہیے
ان کو معلوم ہے ہم کو کیا چاہیے
ایک قدم بھی
ایک قدم بھی نہ ہم چل سکیں گے حضور
ایک قدم بھی نہ ہم چل سکیں گے حضور
ہر قدم پر کرم آپ کا چاہیے
ہر قدم پر کرم آپ کا چاہیے
ہم کو اپنی طلب سے سیوا چاہیے
آپ جیسے ہیں ویسی عطا چاہیے
حشر کی چلچلاتی ہوئی دوپ میں
حشر کی چلچلاتی ہوئی دوپ میں
حشر کی چلچلاتی ہوئی دوپ میں
ان کے دامن کی ٹھنڈی ہوا چاہیے
ان کے دامن کی ٹھنڈی ہوا چاہیے
آپ کے عشق میں ہم تنپتے ہیں

آپ کے عشق میں ہم تنپتے ہیں
ہر تڑپ میں بلالی عدہ چاہیے
ہر تڑپ میں بلالی عدہ چاہیے
ہر تڑپ میں بلالی عدہ چاہیے

ہر تڑپ میں بلالی عدہ چاہیے
آپ جیسے ہیں؟








جیسے ہیں ویسی عطا چاہیے
کون کہتا ہے سرکار سنتے نہیں
کون کہتا ہے سرکار سنتے نہیں
کچھ زبان و دہن میں اثر چاہیے
کچھ زبان و دہن میں اثر چاہیے
آپ جیسے ہیں ویسی عطا چاہیے
ذکر سرکار کر
تیرا
رہو دوستوں
ذکر سرکار کر
تیرا
رہو دوستوں
گر خدا سے تمہیں کچھ سمر چاہیے
گر خدا سے تمہیں کچھ سمر چاہیے
آپ جیسے ہیں
ویسی عطا چاہیے
سبز گمبد کی ہم سائیگی پخش دے
یہ مسلسل کرم اے خدا چاہیے
یہ مسلسل کرم اے خدا چاہیے
یہ مسلسل کرم اے خدا چاہیے
آپ جیسے ہیں ویسی عطا چاہیے
درد جامی ملے نات خالد لکھوں
درد جامی ملے نات خالد لکھوں
اور انداز احمد رضا چاہیے
اور انداز احمد رضا چاہیے
آپ جیسے ہیں ویسی عطا چاہیے
ہم کو اپنی طلب سے سیوا چاہیے
آپ جیسے ہیں ویسی عطا چاہیے
Show more
Artist
V.A
Uploaded byUNIVERSAL MUSIC GROUP
Choose a song to play