What do you want to listen to?
VIP Center
Song
I Can't Understand It
V.A
0
Play
Lyrics
Uploaded by
عبادت میں تیری موہن کوئی فقیر ہو بیٹھا
تیری چاہت میں او پیارے
کوئی ہر
چیز کھو بیٹھا
تیری تصویر کے کارن کوئی تصویر ہو بیٹھا
کوئی بے پیر ہو بیٹھا
بہت پاگل بنائے ہے
تو نے کتنے بھومائے ہے
بہت پاگل بنائے ہے
سونا
کرتا نے
بنسی کی رادھا کو
کر
گئے پاگل سونا
کرتا نے
بنسی کی رادھا کو
کر گئے پاگل
جو آنکھوں میں
سجا بیٹھی
تیرے ہی نام کا کاجل
بہت پاگل بنائے ہے
تیرے کارن ہی میرا
بھی بنی رے
ساورے جوگن
تیرے کارن
ہی میرا
بھی بنی رے
ساورے جوگن
تیرے
پیچھے ہی چل بیٹھی
چھوڑ کر
محلو کو موہن
بہت پاگل بنائے
ہے بڑے پاگل بنائے ہے
تیرے کتنے ہی دیوانے
برنداون گھومتے دیکھے
تیرے کتنے ہی دیوانے برنداون گھومتے دیکھے
چڑھی ان کو یہ
کیسی ہے سبھی جو گھومتے دیکھے
شام پاگل بنائے ہے بہت پاگل بنائے ہے
بہت پاگل بنائے ہے
شام نینا لڑا کر کے تُو نے کتنے بھومائے ہے
شام پاگل بنائے ہے بڑے پاگل بنائے ہے
بہت پاگل بنائے ہے
Show more
Artist
V.A
Choose a song to play