کچھ دن دل کے اندر میں رہا تو ایک سمندر پہ رہا تھا جس کے اندر میں رہوں گا
تیرے بین چاند تارے گینے لگ سارے
کیسے میں رہوں گا تجھ بین کیا کروں گا
کبھی کوئی تو آتو قریب آنکھ میں لاتو
وہیں پہ وقت میرا ڈولا ڈولا ڈولا وے
نظروں نے تیری جو کر دی باتیں نہ کھو اس سے
من میرا تجھ سے کہتا کیوں
مجھ کو تو ستا ہے آزما ہے تیرے بینہ میں ہوں
تو بھی کیا
مجھ کو ایک دفعہ تو بس بلالے تیرا رہوں گا
کچھ دن دل کے اندر میں رہا تو ایک سمندر پہ رہا تھا جس کے اندر میں رہوں گا
تیرے بین چاند تارے گینے لگ سارے
کیسے میں رہوں گا تجھ بین کیا کروں گا
کیسے کہوں میں تجھ سے تنہا رہا ہوں اکیلا
جینا بھی مشکل ہے میرا پر نہ بولا وے
لفظوں میں درد نہ ختم ہو دوبا میں جاؤں وے
من میرا تجھ سے کہتا کیوں
مجھ کو تو ستا ہے آزما ہے تیرے بینہ میں ہوں
تو بھی کیا
مجھ کو ایک دفعہ
تو بس بلالے تیرا رہوں گا
کچھ دن دل کے اندر میں رہا تو ایک سمندر پہ رہا تھا جس کے اندر میں رہوں گا
تیرے بین چاند تارے گینے لگ سارے
کیسے میں رہوں گا تجھ بین کیا کروں گا
کیسے میں رہوں گا
تنہا ہی رہوں گا
تنہا ہی رہوں گا