میری جان صدا تو خوش ہی رہے یہ میری دعا رب سے
میری جان صدا تو خوش ہی رہے یہ میری دعا رب سے
میرے دل میں پیار جگا کے کیوں تو دور چلی مجھ سے
میرے دل میں پیار جگا کے کیوں تو دور چلی مجھ سے
بولی میں بیٹھے گی تو کھنک کھنک کنگنا کھنکے گا
میرا پیار تیری آنکھوں سے آسو بن کے چلکے گا
دلہن تو بن جائے گی کوئی تیری مانگ بھرے گا
میرا خون تیرے ہاتھوں کو مہنڈی سا لال کرے گا
تُو چلی اسی کے سنگ میں جو گہر رہا سب سے
میرے دل میں پیار جگا کے کیوں تو دور چلی مجھ سے
تُجھ ہار گلے کا ملے گا میرے اوپر پھول چڑھیں گے
تُجھ پیار سجن کا ملے گا ہم غم کی موت مریں گے
تُو روئے گی تڑپے گی جس پل مجھ یاد کرے گی
مجھ سے ملنے کی رب سے ہر پل پر یاد کرے گی
آ جانا میت پر میری تُو اس دن سجدھج کے
میرے دل میں آگ لگا کے کیوں تو دور چلی مجھ سے
میری جان صدا تُو خوش ہی رہے یہ میری دعا رب سے
میرے دل میں آگ لگا کے کیوں تو دور چلی مجھ سے