میں بُرا
سا سہی
پر بُرا
تو نہیں
تنہا سا سہی
تنہا تو نہیں
میں نے دیکھا تھا
ایک سپنا سا
اس سپنے میں کوئی اپنا سا
دل کی نشانیاں کہانیاں تیری منمانیاں رنگ میں ملے
خفا سا سہی
پر خفا تو نہیں
تو جدا
سا سہی
اتنا
سا نہیں
میں نے دیکھا تھا ان راتوں میں
بے خبری تھی
ان باتوں میں
دل کی نشانیاں
کہانیاں تیری منمانیاں رنگ میں ملے
دل کی نشانیاں کہانیاں تیری منمانیاں رنگ میں ملے
ہلکا
احساس ہی
تیرا ماننوں
میں نے دیکھا تھا
ان آنکھوں میں
بے سبری تھی ان ساسوں میں
کوئی راستہ دکھانا مجھے یہ رات کب تک سہوں
کوئی واسطہ دلانا مجھے یہ بات کب تک کہوں
میں نے دیکھا تھا
ان راحوں میں
ایک دنیا تھی
ان باہوں میں
دل کی نشانیاں
کہانیاں تیری
منمانیاں رنگ میں ملے
دل کی نشانیاں کہانیاں تیری
منمانیاں رنگ میں ملے