موسیقی
میرے دل کو جلایا نہ کرو
میرے دل کو جلایا نہ کرو
میرے سنگ بولتے نہیں نہ بولو
میرے سنگ بولتے نہیں نہ بولو
میری گلی میں بھی
میری گلی میں بھی آیا نہ کرو
میرے دل کو جلایا نہ کرو
بڑی آئی گلی والی دیکھ لیا روب تیرا
سرس کی سوال گوری سن لو جواب میرا
گلی تیرے باپ کی نہیں
باپ کی نہیں
مجھے آنکھیں دکھایا نہ کرو
مجھے آنکھیں دکھایا نہ کرو
میرے دل کو جلایا نہ کرو
میرے دل کو جلایا نہ کرو
اچھا میری بات سنو کب تمہیں جانے
ایک بات تمہیں مانو ایک ہم مانے
گلی میں تو آو بابو جی
میرے سپنوں میں آیا نہ کرو
میرے سپنوں میں آیا نہ کرو
میرے دل کو جلایا نہ کرو
پہوا خوبصورتی میں نہ کبھی آؤں گا
گلی میں بھی آؤں گا سپنوں میں بھی آؤں گا
جسے نہیں ساتھ رکھنا
ساتھ رکھنا
اسے اپنا بنائیا نہ کرو
میرے دل کو جلایا نہ کرو