ایک محفظوں کے بابا ایک زہرہ کے غلال
بے مثال باکمال باکمال لا سوال
میرے فاروق و حسینؑ یارے فاروق و حسینؑ
میرے فاروق و حسینؑ زندہ وال
میرے فاروق و حسینؑ
میرے فاروق و حسینؑ یارے فاروق و حسینؑ
ضررت اسلام کا ہے نام فاروق و حسینؑ
میرے فاروق و حسینؑ یارے فاروق و حسینؑ
کفر کو ہے کر گئے کفر کو ہے کر گئے ناکام فاروق و حسینؑ
میرے فاروق و حسینؑ زندہ وال
میرے فاروق و حسینؑ
ایک داماد علیؑ ہے دوسرا لخت جگر
کملی والے کے ندر خدام فاروق و حسینؑ
میرے فاروق و حسینؑ
یارے فاروق و حسینؑ
مصطفیؐ کے سچی مہنت اور دعاوں کا سمر
رب تعالیٰ کا حسینؑ عام فاروق و حسینؑ
میرے فاروق و حسینؑ زندہ وال
چان ان پہ لٹا رہے ہیں اس لیے عاشق سبی
بلیتی محشر میں لیں گے تھام فاروق و حسینؑ
میرے فاروق و حسینؑ
میرے فاروق و حسینؑ یارے فاروق و حسینؑ
سبر و حمد عدل و غیرت اور شہادت کے امی
نام گونجے ہر گلی ہر گام فاروق و حسینؑ
میرے فاروق و حسینؑ زندہ وال
دین احمدؑ سے نہیں بڑھ کر ہمیں کچھ بھی عزیز
جان دے کر دے گئے پیغام فاروق و حسینؑ
میرے فاروق و حسینؑ
میرے فاروق و حسینؑ یارے فاروق و حسینؑ
قلب و جاں میں جذبہ اے امام عطر ہو گیا
قلب سائم جب بھی آیا
نام فاروق و حسینؑ
میرے فاروق و حسینؑ
زندہ وال دین احمدؑ سے نہیں بڑھ کر ہمیں کچھ بھی عزیز