What do you want to listen to?
Song
Mere Moula Hussain Aye Hain
V.A
0
Play
Lyrics
Uploaded by86_15635588878_1671185229650
میرے مولا میرے مولا میرے مولا میرے مولا میرے مولا میرے حسین
میرے حسین میرے حسین میرے حسین
آج رمجم ہے نور کی دیکھو آج بادل کرم کے چھائے ہیں
آج زہرہ بطول کے گھر میں میرے مولا حسین آئے ہیں

میرے مولا حسین آئے ہیں
دل کا پایا ہے چین ہر ایک نے آج زہرہ کے چین کا صدقہ
سب کی جھولی بھری ہے وہ دیکھو میرے مولا حسین کا صدقہ
میرے مولا حسین کا صدقہ
تھال بھر بھر کے رحمتوں والے آج حیدر نے خود لٹائے
آج زہرہ بطول کے گھر میں میرے مولا حسین آئے ہیں
آج رمجم ہے نور کی دیکھو آج بادل کرم کے چھائے ہیں
آج زہرہ بطول کے گھر میں میرے مولا حسین آئے ہیں
آج زہرہ بطول کے گھر میں میرے مولا حسین آئے ہیں
میں ہوں نوکر علی کے بچوں کا یہی دنیا کو میں بتاتا ہوں
پاک لوگوں کو جل سے نسبت ہے وہ میں دل شوق سے مناتا ہوں
وہ میں دل شوق سے مناتا ہوں
عشق والے یہ سب سبق لوگوں میری ماں نے مجھے سکھائے
عشق والے یہ سب سبق لوگوں میری ماں نے مجھے سکھائے
آج زہرہ بطول کے گھر میں میرے مولا حسین آئے ہیں
آج رمجم ہے نور کی دیکھو آج بادل کرم کے چھائے ہیں
آج زہرہ بطول کے گھر میں میرے مولا حسین آئے ہیں
میرے مولا حسین آئے ہیں
آج زہرہ کے گھر چراغا ہے آج شبیر کی ولادت ہے
دین کی جس نے لاج رکھ لی ہے آج اس پیر کی ولادت ہے
آج اس پیر کی ولادت ہے
فرش والے خوشی سے جھومے ہیں عرش والے بھی مذکرائے
آج زہرہ بطول کے گھر میں میرے مولا حسین آئے ہیں
آج رمجم ہے نور کی دیکھو آج بادل کرم کے چھائے ہیں
آج زہرہ بطول کے گھر میں میرے مولا حسین آئے ہیں
میرے مولا حسین آئے ہیں
جس نے مولا حسین کے دن ہے آج نغمِ خوشی کے گائے وہ
فرض بنتا ہے اس کا فاروقی جس نے شبیر بھی منائے وہ
جو علی کی گلی کا منگتا ہے جس نے حیدر کے ٹکڑے کھائے ہیں
آج زہرہ بطول کے گھر میں میرے مولا حسین آئے ہیں
آج رمجم ہے نور کی دیکھو آج بادل کرم کے چھائے ہیں
آج زہرہ بطول کے گھر میں میرے مولا حسین آئے ہیں
میرے مولا حسین آئے ہیں
Show more
Artist
V.A
Uploaded byBELIEVE MUSIC
Choose a song to play