جھولی کو میری تیرے سیوا
کون بڑھ گا
گر تو نہ کر گا تو کرم کون کرے گا
میری جھولی کو بھر دے اے خدا صدق محمدؑ کے
گناہگاروں کا بھی کر دے بھلا صدق محمدؑ کے
میری جھولی کو بھر دے
تیرے در پر نہ دستک دوں تو پھر کس در پہ دستک دوں
میرے مولا میری سن لے دعا صدق محمدؑ کے
صدق محمدؑ کے میری جھولی کو بھر دے
میرا گلشن ہوا سہرا خزاؤں کا ہوا ڈیرا
میرے گلشن کو بھی کر دے ہرا صدق محمدؑ کے
صدق محمدؑ کے میری جھولی کو بھر دے
اے خدا صدق محمدؑ کے گناہگاروں کا بھی کر دے
بھلا صدق محمدؑ کے میری جھولی کو بھر دے
میری سانسوں کی دوری سے بندھا ہو ذکر تیرا ہی
کروں ہر دم تری ہم دو سنا صدق محمدؑ کے
اے خدا صدق محمدؑ کے میری جھولی کو بھر دے
میری آنکھیں چمک جائیں میرے دل میں اجالہ ہو
میرے مولا حرم اپنا دکھا صدق محمدؑ کے
صدق محمدؑ کے میری جھولی کو بھر دے
اے خدا صدق محمدؑ کے گناہگاروں کا بھی کر دے
بھلا صدق محمدؑ کے میری جھولی کو بھر دے
ریاض الجنگ میں دو نافل پڑھنے کی سعادت دے
منور پر تو کر اپنی عطا صدق محمدؑ کے
صدق محمدؑ کے میری جھولی کو بھر دے
اے خدا صدق محمدؑ کے گناہگاروں کا بھی کر دے
بھلا صدق محمدؑ کے گناہگاروں کا بھی کر دے
بھلا صدق محمدؑ کے میری جھولی کو بھر دے