What do you want to listen to?
Song
Meri Maa Ki Shan
V.A
0
Play
Lyrics
Uploaded by86_15635588878_1671185229650
میری ماں پیاری ماں
قدموں تلے جنت بچھا دی میری ماں کی شان ہے
تجھے سے قائم گھر کی رونق میری ماں کی شان ہے

نو مہینے تک اُٹھایا بوجھ میرا تُو نے ماں
نا کہا اُف تک کبھی بھی میری ماں کی شان ہے
تجھے سے قائم گھر کی رونق میری ماں کی شان ہے
قدموں تلے جنت بچھا دی میری ماں کی شان ہے
تجھے سے قائم گھر کی رونق میری ماں کی شان ہے
دودھ سے اپنے پلایا جب بھی رویا تھا کبھی
دور دے دے کر سُلایا میری ماں کی شان ہے
تجھے سے قائم گھر کی رونق میری ماں کی شان ہے
قدموں تلے جنت بچھا دی میری ماں کی شان ہے
تجھے سے قائم گھر کی رونق میری ماں کی شان ہے
لڑ کھڑا کر جب گرامے تھام مجھ کو تو نے ماں
مجھ کو چلنا بھی سکھایا میری ماں کی شان ہے
تجھے سے قائم گھر کی رونق میری ماں کی شان ہے
قدموں تلے جنت بچھا دی میری ماں کی شان ہے
تجھے سے قائم گھر کی رونق میری ماں کی شان ہے
میں تھا ان پڑ کم فہم تھا کچھ نہ آتا تھا مجھے
مجھے کو پڑنا بھی سکھایا میری ماں کی شان ہے
تجھے سے قائم گھر کی رونق میری ماں کی شان ہے
قدموں تلے جنت بچھا دی میری ماں کی شان ہے
تجھے سے قائم گھر کی رونق میری ماں کی شان ہے
میں جو نکلا گھر سے باہر منتظر رہتی ہے وہ
پھر مسلے پر دعائیں میری ماں کی شان ہے
تجھے سے قائم گھر کی رونق میری ماں کی شان ہے
قدموں تلے جنت بچھا دی میری ماں کی شان ہے
تجھے سے قائم گھر کی رونق میری ماں کی شان ہے
جھریوں والے ہاتھ رکھ کر میرے سر پر میری ماں
دعائیں ہر گھری وہ میری ماں کی شان ہے
تجھے سے قائم گھر کی رونق میری ماں کی شان ہے
قدموں تلے جنت بچھا دی میری ماں کی شان ہے
تجھے سے قائم گھر کی رونق میری ماں کی شان ہے
رکھ سلامت میری ماں کو میرے رب کی بریہ
یہ سلاحی آج جو ہے میری ماں کی شان ہے
تجھے سے قائم گھر کی رونق میری ماں کی شان ہے
قدموں تلے جنت بچھا دی میری ماں کی شان ہے
تجھے سے قائم گھر کی رونق میری ماں کی شان ہے
قدموں تلے جنت بچھا دی میری ماں کی شان ہے
تجھے سے قائم گھر کی رونق میری ماں کی شان ہے
Show more
Artist
V.A
Uploaded byThe Orchard
Choose a song to play