What do you want to listen to?
Song
Mila Karte The (feat. VR Bros)
Shubham Singh
0
Play
Lyrics
Uploaded by86_15635588878_1671185229650
تم جب بھی ملا کرتے تھے
مل کر بس یہی گلا کرتے تھے
کہاں مسگول ہو آج کل تم
کہاں مسگول ہو آج کل تم
پہلے تو بہت ملا کرتے تھے
تجھ سے بچھڑنا تو یقیناً لازمی تھا
تجھ سے بچھڑنا تو یقیناً لازمی تھا
تم مل کر بھی کہاں ملا کرتے تھے
آتے ہی جانے کی جلدی تھی تمہیں
آتے ہی جانے کی جلدی تھی تمہیں
مجھے بہلا کر اور کس سے ملا کرتے تھے
خیر چھوڑو میں ٹھیک ہوں اس کا بتاؤ
میرے بات تم جس سے ملا کرتے تھے
آئے ہو آخری مرتبہ سو آگ لگاؤ
تمہارے ہمارے کس سے جو ملا کرتے تھے
اپنی کرتوتوں پر پردہ گرہ کرو بے وفا
حق یوں جتا رہے ہو جیسے ملتے ہی گلے ملا کرتے تھے
تم جب بھی ملا کرتے تھے
مل کر بس یہی گلا کرتے تھے
کہاں مسگول ہو آج کل تم
پہلے تو بہت ملا کرتے تھے
Show more
Artist
Shubham Singh
Uploaded byWARNER RECORDED MUSIC
Choose a song to play