What do you want to listen to?
VIP Center
Song
Pehla Pyar
Jimmy Khan
0
Play
Lyrics
Uploaded by86_15635588878_1671185229650
روز روز کی یہ
بات ہے لکھتا ہوں میں ایک کہانی
جس میں ایک تم ہو اور وہ یادیں پرانی
روز روز چھپ کے ملنا شہر میں لور لور پھرنا
گھر آتے ہی تمہاری سوچ میں ڈوب جانا
یاد ہے کیا تم کو
وہ دن جب ہم مرمتے تھے دودے پے
کوئی تو تھا ہمارا پہلا پیار
پہلا پہلا پیار
روز روز کی وہ عادت
تمہاری مٹھی سی مسکرات
ماسومیت میں لپٹا ہوا چہرہ کیسے بھلا پاتا میں وہ سب
روز روز کی یہ سوچ ہے جب تو آ جائے گی
اس دن کی طرح اس ٹوٹے دل کو بہلائے گی یاد ہے
کیا تم کو وہ دن جب ہم مرمتے تھے
دودے پے کوئی تو تھا ہمارا پہلا پیار پہلا پہلا پیار بھلا
پہلا پیار پہلا پہلا پیار
روز روز کے یہ حالات ہیں صبح شاملی
پھرتا ہوں ان یادوں کو ان ہی یادوں میں ہستا کھیلتا رہتا ہوں
روز روز کی وہ زندگانی
اب ہے یا نہیں گزر جائے گا یہ وقت بھی یادوں
کے سہارے
یاد ہے
کیا تم کو
وہ دن
جب ہم مرمتے تھے
دودے پے کوئی تو تھا ہمارا پہلا پیار
پہلا پہلا پیار بھلا پہلا پیار پہلا
پہلا پیار
Show more
Artist
Jimmy Khan
Choose a song to play