What do you want to listen to?
Song
Qurbani Qurbani (From "Qurbani")
Kishore Kumar,
Anwar,
Aziz Naza
0
Play
Lyrics
Uploaded by86_15635588878_1671185229650
فرشتوں کو نہیں ملتا
یہ وہ جذبہ ہے انسانی
نصیبہ ساتھ دے جن کا
وہی دیتے ہیں قربانی
موسیقی
اوہ ویوی تجھ پہ قربان میری جان
میرا دل میرا ایمان
موسیقی
تجھ پہ قربان میری جان
میرا دل میرا ایمان
یاری میری کہتی ہے
یار پہ کر دے سب قربان
قربانی قربانی قربانی
اللہ کو پیاری ہے قربانی
قربانی قربانی قربانی
اللہ کو پیاری ہے قربانی
سائے میں تلواروں کے
دعوے ہیں دلداروں کے
سائے میں تلواروں کے
دعوے ہیں دلداروں کے
بشمنوں کے جانے دشمن
یار سچے یاروں کے
ہم یار سچے یاروں کے
آندھی آئے یا طوفان
یار کھڑے ہیں سینہ تان
یار کھڑے ہیں سینہ تان
یاری میری کہتی ہے
یار پہ کر دے سب قربان
قربانے قربانے قربانے
اللہ کو پیاری ہے قربانے
قربانے قربانے قربانے
اللہ کو پیاری ہے قربانے
یار ایسا مل گیا
یار ایسا مل گیا
دل ہمارا کھل گیا
یار ایسا مل گیا
دل ہمارا کھل گیا
ہاتھ میں جب ہاتھ آیا
یہ زمانہ ہل گیا
یہ زمانہ ہل گیا
دو ہاتھوں کی دیکھو شان
یہ اللہ ہے یہ بھگوان
دو ہاتھوں کی دیکھو شان
یہ اللہ ہے یہ بھگوان


اے بھگوان یاری میری کہتی ہے
یار پہ کر دے سب قربان
اے قربانی قربانی قربانی
اللہ کو پیاری ہے قربانی
تجھ پہ قربان میری جان
میرا دل میرا ایمان
تجھ پہ قربان میری جان
میرا دل میرا ایمان
یاری میری کہتی ہے
یار پہ کر دے سب قربان
قربانی قربانی قربانی
اللہ کو پیاری ہے قربانی
قربانی قربانی قربانی
اللہ کو پیاری ہے قربانی
Show more
Artist
Kishore Kumar
Anwar
Aziz Naza
Uploaded byUNIVERSAL MUSIC GROUP
Choose a song to play