یہ رنگ محمدؑ زمانے پہ ہے چھایا
او یہ رنگ محمدؑ زمانے پہ ہے چھایا
دلوں پہ ماں کی دستک دیکھو ہے لائیا
محمدؑ سے محبت کرتا ہے جو بھی
مدینے کی گلیوں
نے
اس کو ہے بلایا
رسولِ خداؑ اے
رسولِ خداؑ
حاصل کرے کیسے تیری رضا
رسولِ خداؑ اے رسولِ خداؑ
میرا دل مدینہ
میری جان مدینہ
میری آخرت کا یہ سفینہ
نگاہوں میں
جس نے
مدینہ ہے
بسایا
مدینے کی گلیوں نے
اس کو ہے بلایا
اس کو ہے بلایا
رسولِ خداؑ اے رسولِ خداؑ
تیرا کلمہ
پڑھتے ہیں
دونوں جہاں
تیرے
ہاتھوں میں ہے
بخشش کا سامان
اس دین کی خاطر جس نے گھر کو ہے لٹایا
مدینے کی گلیوں نے
اس کو ہے بلایا
مدینے کی گلیوں نے
اس کو
ہے بلایا
اس کو ہے بلایا
رسولِ خداؑ اے رسولِ خداؑ