یا نبی
سلام علیکٰ
یا رسول سلام علیکٰ
یا نبی
سلام علیکٰ
یا رسول
سلام علیکٰ
رہبر میرے او میرے رہبر
پیاسے ہیں ندامت سے میرے یہ لب
تیری نوازش کی ان کو ہے طلب
گستاخی کی ہم چاہے مافی
اپنے کیے پہ جھکائے
ہیں سر
رہبر میرے او میرے رہبر
ہم پر کرم کر
ہم
پر رہم کر
سر رہبر میرے او میرے رہبر
او
تیری راہ سے جو
غافل ہوا
گناہ کے
سوا نہ کچھ
حاصل ہوا
لاٹا دے
مجھ کو سہیگاہ پر
تجھ سے ہے التجا یہ مختصر
سر رہبر میرے او میرے رہبر
ہم پر
کرم کر
ہم پر رہم کر
سر رہبر میرے او میرے رہبر
سر رہبر میرے او میرے رہبر
کیسے ہوں ہم اب
تجھ سے رجوع پڑے ہیں
سجدوں میں بابزو
کیسے
بشر کیسے ہوں ہماری دعا میں اثر
ہم پر کرم کر
ہم پر رہم کر
سر رہبر میرے او میرے رہبر
سر رہبر میرے او میرے رہبر