سرکار غوث اعظم نظرِ کرم خدا را
میرا خالقا صبر دو میں فقیر ہوں تمہارا
سرکار غوث اعظم نظرِ کرم خدا را
میرا خالقا صبر دو مرشد میرا خالقا صبر دو میرا میرا خالقا صبر دو یا غوث میرا خالقا صبر دو
میں فقیر ہوں تمہارا نظرِ کرم خدا را خدا را
سب کا کوئی نہ کوئی دنیا میں آسرا ہے
میرا بجوز تمہارے یا غوث میرا بجوز تمہارے میرا میرا بجوز تمہارے
کوئی نہیں سہارا نظرِ کرم خدا را خدا را
جھولی کو میری بھر دو ورنہ کہے گی دنیا
ایسے صفی کا منگتا منگتا شاہِ جلا کا منگتا پرتا ہے مارا مارا
نظرِ کرم خدا را خدا را
یہ عطاِ دستگیری کوئی میرے دل سے پوچھے
وہیاں گئے مدد کو میرا وہیاں گئے مدد کو
میں نے جب جہاں پکارا نظرِ کرم خدا را خدا را
صدی قمر کا صدقہ عثمہ علی کا صدقہ
میری لا جھرک لو یا غوث یا غوث میری لا جھرک لو میرا میرا میری لا جھرک لو مرشد
میں فقیر ہوں تمہارا نظرِ کرم خدا را خدا را
میرا حالی کا سبر دو میں فقیر ہوں تمہارا