سونی درد اللہ رکھے
قدم قدم آبا
قدم قدم آبا تجھے
قدم قدم آبا
جب یہ سونی دردی
اللہ نے بنائی ہے
تو وہ شاد بھی رکھے گا
اور آباد بھی رکھے گا
تیرا ہر ایک ذرہ ہم کو اپنی جان سے پیارا
تیرے دم سے شان ہماری تجھ سے نام ہمارا
جب تک ہے یہ دنیا
باقی
ہم دیکھیں آزاد
سونی درد اللہ رکھے قدم قدم آبا
قدم قدم آبا تجھے
قدم قدم آبا
سونی درد اللہ رکھے