اب سملنا ہے مشکل سر پھرے دل کا
کیسا میٹھا اثر ہے دل کی مشکل کا
اڑ رہا اڑ رہا ہے یہ منزلوں کے بنا
تھام لے تھام لے تُو ساحلوں کی طرح
اب جو تھاما ہے تو پھر نہ چھوڑنا
تیرے حوالے ہے یہ زندگی
تُو ہی تو ہے بس میری بندگی
تیرے حوالے ہے یہ زندگی
تُو ہی تو ہے بس میری بندگی
مشور ترہا ترہا کے
دھڑکنیں دے رہی ہیں
سراج عشق کی رنگت مجھ پے یوں چڑ گئی ہے
تم سے فورست نہ چاہوں وہ لمحہ بن گئے ہو
ہر پل ہے جس کو جینا وہ عمر بن گئے ہو
تیری راہوں سے میں نے رخ اپنا موڑنا
تیرے حوالے ہے یہ زندگی تُو ہی تو ہے بس میری بندگی
تیرے حوالے ہے یہ زندگی
تُو ہی تو ہے بس میری بندگی
حرکت سو ترہا کی
اب یہ دل کر رہا ہے تیری آنکھوں میں جو بھی لکھا
گوھر سے
پڑھ رہا ہے
تیرے پہلوں میں آکے جنت کی چھاؤں لگے میری
پرواز کو ایک
میٹھی سی راحت ملے
خواب میرے ادھورے نہ چھوڑنا
تیرے حوالے ہے یہ زندگی
تُو ہی تو ہے بس میری بندگی
تیرے حوالے ہے یہ زندگی
تُو ہی تو ہے بس میری بندگی