تو بھول گیا
میں بھی تو انسان تھا
تجھے چاہ کر بس چاہ کر میں زندہ تھا
ان مشکلوں میں تیرے ساتھ میں بھی تھا
پر کوششوں سے کوششوں سے زندہ تھا
پھر جاہی تو نے تیری رہائی اور تو
بدل گیا
یہاں تُو کون ہے یہاں
یہاں تُو کون ہے یہاں
کیوں تُو بھولنے لگا وہ فسانہ تیرا
تُو کون ہے یہاں
ان فاصلوں میں ان علجنوں میں تو میں بھی تھا
پر چاہ کر تجھے چاہ کر میں زندہ تھا
ان خواہشوں میں تیرے ساتھ میں بھی تھا
پر کوششوں سے کوششوں سے زندہ تھا
کیوں چاہی تو نے تیری رہائی اور تو بدل گیا
یہاں تُو کون ہے یہاں