Song
V.A
Tum Yaad Mujhe Ajate Ho

0
Play
Lyrics
Uploaded by86_15635588878_1671185229650
تم یاد مجھے آ جاتے ہو
جب سہن چمن میں کلیاں کھل کر پھول کی صورت ہوتی ہے
اپنی مہک سے ہر دل میں ایک تو خم لطافت ہوتی ہے
تم یاد مجھے آ جاتے ہو
جب برخا کی رت آتی ہے جب کالی گھٹائیں اٹھتی ہیں
جس وقت کے رندوں کے دل سے وہ حق کی صداعیں اٹھتی ہیں
تم یاد مجھے آ جاتے ہو
جب چودھوشب کا چاند نکل کر دہر منور کرتا ہے
جب کوئی محبت کا مارا کچھ تھنڈی سانسیں بھرتا ہے
تم یاد مجھے آ جاتے ہو
جب کوئی کسی کا ہاتھ پکڑ کر سیر کو باہر جاتا ہے
جب کوئی نگاہ شوق کے آگے رہ رہ کر گبراتا ہے
تم یاد مجھے آ جاتے ہو
جب چار نگاہیں کر کے کوئی مہوت بسم ہوتا ہے
جب کوئی محبت کا مارا اس کیف میں پڑ کر کھوتا ہے
تم یاد مجھے آ جاتے ہو
افلاک پہ جب یہ لاکھوں تارے جگمگ جگمگ کرتی ہیں
جب تارے گنگن کر دل والے تھنڈی سانسیں بھرتے ہیں
تم یاد مجھے آ جاتے ہو
جب رات کا بڑھتا ہے سناٹا چین سے دنیا سوتی ہے
تب آنکھ میری کھل جاتی ہے اور دل کی رگ رگ روتی ہے
تم یاد مجھے آ جاتے ہو
جب روتا ہے بہزاد حضی وہ شاعر وہ دیوانا سا
وہ دل والا وہ سودائی وہ دنیا سے بیگانا سا

Show more
Artist

V.A68666 followers
Follow
Popular songs by V.A

Mashup 3 In 1 - Để Anh Lương Thiện, Anh Thôi Nhân Nhượng, Đừng Hỏi Em Ổn Không (Huy PT Remix)

06:42

Uploaded byThe Orchard