جو
رُکتا نہیں ہے
بڑھتا ہی جائے
ہر پل
کیوں ہے
کیوں ہے یہ وقت جو
تھمتا نہیں ہے
کٹتا نہیں
ہے کسی پر
میں کیوں
ایسے جیوں
ہاں میں کیوں
خود سے لڑوں
ہے یہ امی ہوگا نہ دن اب
میرے بن
ہے یہ امی
ہوگی ہر شاہ اب میرے نام
میں کیوں
ڈر کے جیوں
کیوں نہ میں
کھل کے جیوں
ہے یہ امی ہوگا نہ دن
اب میرے بن
ہے یہ امی ہوگی ہر شاہ اب میرے نام