سل اللہ علیہ وسلم یا محمد محمد یا محمد
یا محمد یا محمد جو بھی بولے گا
اپنے لئے رحمت کے وہ دروازے کھولے گا
یا محمد یا محمد جو بھی بولے گا
سل اللہ علیہ وسلم یا محمد محمد یا محمد
نام نبی کی برکت سے جھولی بھر جاتی ہے
نام نبی کا صدقہ ساری دنیا کھاتی ہے
دنیا بھی اس کی دیوانی نام جو لے گا
یا محمد یا محمد جو بھی بولے گا
سل اللہ علیہ وسلم یا محمد محمد یا محمد
نام نبی کی خاطر جس نے جان لٹائی ہے
نام رہے گا زندہ اس کا ایسا پدائی ہے
اس کے گناہوں کو محشر میں رب نا تو لے گا
یا محمد یا محمد جو بھی بولے گا
سل اللہ علیہ وسلم یا محمد محمد یا محمد
چاند کیا دو ٹکڑے پل میں ایک اشارے سے
ان کا نور چھلکتا ہے ہر ایک ستارے سے
مانے گا جو نور نبی کو وہ نہ ڈولے گا
یا محمد یا محمد جو بھی بولے گا
سل اللہ علیہ وسلم یا محمد محمد یا محمد
لپے درودے پاک سجا ہو اور میں سو جاؤں
خواب میں ان کا جلوہ پا کر اس میں کھو جاؤں
ناز کرے گی جنت اس پہ جو یوں سو لے گا
یا محمد یا محمد جو بھی بولے گا
سل اللہ علیہ وسلم یا محمد محمد یا محمد
جام کرم کے پی لے گا وہ ساکھی کوثر سے
رحمت کی خوشبویں آئیں گی اس کے گھر سے
جشن ولادت کا پرچم
جشن ولادت کا پرچم ہاتھوں میں جو لے گا
یا محمد یا محمد جو بھی بولے گا
سل اللہ علیہ وسلم یا محمد محمد یا محمد
جائیں مطینے مل کر ہم مہران طمناں ہیں
بن جائیں سرکار کے ہم مہران طمناں ہیں
دیکھ مقدر میں مولا پہ خوشیاں گھولے گا
یا محمد یا محمد جو بھی بولے گا
سل اللہ علیہ وسلم یا محمد محمد یا محمد
اپنے لیے رحمت کی وہ دروازے کھولے گا
یا محمد یا محمد جو بھی بولے گا