دُنیا میں رہ گا
میرا پیار
یہ دل رہ نہ رہے یہ جان رہ نہ رہے
یہ شام رہ نہ رہے یہ سماں رہ نہ رہے
دُنیا میں رہ گا دُنیا میں رہ گا تیرا میرا پیار
یہ دل رہ نہ رہے یہ جان
رہ نہ رہے
پیار وہ ہے ایک دل پہ جو اتر جائے
جس پہ اترے اس کی خاطر جیے مر جائے
پیار وہ ہے ایک دل پہ جو اتر جائے
جس پہ اترے اس کی خاطر جیے مر جائے
تم
جہاں جاؤ گے تم جہاں جاؤ گے مجھ کو ہی پاؤ گے
ہم رہ نہ رہے تم
رہو نہ رہو
تم نے سوچا پیار میرا پل میں ہی مٹ جائے گی
دو دنوں کا پیار ہے یہ پھر کہیں کھو جائے گی
تم نے سوچا پیار میرا پل میں ہی مٹ جائے گی
میرا دل چاہے تجھ کو
میرا دل چاہے تجھ کو
تجھ پہ ہی مٹے
یہ زام رہے نہ رہے یہ نشا رہے نہ رہے
یہ دل رہے نہ رہے یہ جان رہے نہ رہے
ime