What do you want to listen to?
Song
Yeh Pyar Ki Manzil Se
Suraiya
0
Play
Lyrics
Uploaded by86_15635588878_1671185229650
پیار کی منزل سے مجھے کس نے سزا دی
آگ میرے دل میں محبت کی لگا دی
ایک آگ میرے دل میں محبت کی لگا دی
پہلے تیری آنکھوں نے کیا دل کو اشارہ
پھر تیری محبت نے میرے دل کو پکارا
اب لاز سے کہتے ہو مجھے کس نے سزا دی
جو آگ
میرے دل میں محبت کی لگا دی
پیار کی منزل سے مجھے کس نے سزا دی
ایک آگ میرے دل میں محبت کی لگا دی
چکرا گئی جب تے
تیری نظر میری نظر سے
ایک بار اُدھر سے ہوا ایک بار اِدھر سے
دل کہنے لگا کس نے میری دنیا بسا دی
ایک آگ میرے دل میں محبت کی لگا دی
ایک آگ میرے دل میں محبت کی لگا دی
محبت کی لگا دی
Show more
Artist
Suraiya
Uploaded byThe Orchard
Choose a song to play